رنڈ سالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں۔